اگر بھارت دسمبر تک پاکستان ٹیم کو ویزے کی یقین دہانی نہ کرائے تو عالمی کپ نیوزی لینڈ منتقل ہونے کا امکان ہے، فواد اعجاز
سنسنی خیز میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا، فائنل اتوار کو پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان ہوگا
پی ایس ایل عالمی سطح کی ٹی ٹوئنٹی لیگ کے طور پر ترقی کررہی ہے
رشبھ پنت جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے۔
انگلینڈ کی پوری ٹیم کھانے کے وقفے کے بعد 172 رنز پر ڈھیر ہوگئی
نئی فرنچائزز کیلئے راولپنڈی ، فیصل آباد ، سیالکوٹ ، گلگت ، مظفرآباد اور حیدر آباد شارٹ لسٹ
شائی ہوپ 13 مختلف انٹرنیشنل ٹیموں کے خلاف سنچری بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے، کرس گیل اور سری لنکا کے جے وردھنے کو پیچھے چھوڑ دیا
سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے 162/8 رنز بنائے اور سری لنکا کو محض 95 رنز پر آل آؤٹ کر کے شاندار فتح حاصل کی
3 سالہ معاہدے کیلئے خواہش مند افراد سے درخواستیں 12 دسمبر تک مانگی گئی ہیں