پہلے بھیجے گئے میسیج پر جو شخص ریپلائی کرے گا اور پھر دوسرا شخص بھی اسی جواب پر ریپلائی کرے گا تو تمام ریپلائیز ایک ساتھ جمع ہوجائیں گے
پہلے مرحلے میں 1100 الیکٹرک ٹیکسیاں شہریوں میں فراہم کی جائیں گی
ہمیں اپنی جگہ اے آئی کو تربیت دینے پر نکالا گیا، ورکرز
یہ اب صرف ورک پلیس ٹول تک محدود نہیں رہا بلکہ روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بنتا جا رہا ہے, رپورٹ
وزارت آئی ٹی اور ہم نیٹ ورک لمیٹڈ کے درمیان سینٹر آف ایکسیلنس اِن گیمنگ اینڈ اینیمیشن کے قیام کا معاہدہ طے پا گیا
جنریٹ کی گئی تصاویر میں ایسے نشان یا تفصیلات ظاہر ہوئیں جو اصل تصویر میں موجود نہیں، صارفین
فیچر صارفین کو اپنی پرائیویسی پر زیادہ کنٹرول فراہم کرے گا، انفارمیشن پورٹل
لائسنس حاصل کرنے کے بعد کمپنیاں صارفین کو براہ راست سروس دیں گی، لائسنس فیس پانچ لاکھ ڈالر مقرر
یہ موبائل ایپ والدین کو مختلف کسٹمائزیشن کی سہولت دیتی ہے