چار سالوں میں 71 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ،2024 میں فی جی بی قیمت اوسطاً 26.6 روپے رہی،رپورٹ
طب کا نوبیل انعام ہر سال سب سے پہلے دیا جاتا ہے اور یہ سلسلہ 1901 سے جاری ہے
یہ ایک ٹروجن سافٹ ویئر ہے جو صارف کے سسٹم پر انسٹال ہوتے ہی خفیہ طور پر ہیکرز کو سسٹم کا کنٹرول فراہم کر دیتا ہے
ایس 1500 میں 12 جنریٹر یونٹس ہیں، ہر ایک 100 کلو واٹ کی صلاحیت رکھتا ہے
متحدہ عرب امارات دنیا کا سب سے مہنگا ملک ہے جہاں براڈبینڈ کی فی Mbps قیمت 4.31 ڈالر ہے
صارفین بغیر کسی منافع کے 12 ماہ تک کی اقساط میں آئی فون حاصل کر سکتے ہیں، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک
جلد ہی اس ایپ کو گوگل پلے اسٹور پر بھی جاری کر دیا جائے گا
نیا فیچر صارفین کو واٹس ایپ پر رابطہ کرنے کے لیے فون نمبر شیئر کرنے کی شرط سے آزاد کر دے گا۔
نیا فیچر پاکستانی صارفین کو اپنی لوکیشن شیئر کرنے اور کہانیاں، ریلز، پوسٹس اور نوٹسز کو لوکیشن ٹیگز کے ساتھ ایکسپلور کرنے کی سہولت دیتا ہے