اگر صارف کے فون میں موجود سم غیر فعال ہو جائے، نکال دی جائے یا تبدیل کی جائے تو متعلقہ ایپ فوراً کام کرنا بند کر دے گی۔
غسل کے دوران آنکھوں کو بھلی دکھنے والی روشنی اور پرسکون موسیقی کا بھی انتظام ہوتا ہے
دونوں فاتح ٹیموں نے تکنیکی اور ماحولیاتی ٹیسٹوں کے سلسلے سے گذارے، رپورٹ
10 دسمبر سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پابند ہوں گے کہ 16 سال سے کم عمر بچے اکاؤنٹس نہ بنا سکیں
الیکٹریکل ڈسچارجز کا آندھی اور مٹی کے طوفانوں سے معمول کا تعلق ہے، ماہرین
اہم نکات ذہن میں رکھ کر آپ بہتر اور محفوظ خریداری کرسکتے ہیں۔
پلیٹ فارم اپنے اے آئی سسٹمز کو بہتر بنانے کے لیے گفتگو کا ڈیٹا استعمال کرے گا
نوجوان کی جان لیوا کارروائی کا ذمہ دار پلیٹ فارم کو ٹھہرانا حقائق کے منافی ہے
واٹس ایپ اور ٹیلی گرام کی جانب سے فراڈ اور دہشتگردی کے کیسز میں معلومات فراہم نہ کرنے پر روسی حکام نے بلاک کرنے کی دھمکی دی