گلگت بلتستان پولیس اہلکاروں کے لیے ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد
فورس کے نظم و ضبط، یکسانیت اور وقار کو برقرار رکھنے کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا ہے، نوٹیفکیشن
اسلام آباد میں پہلا اسمارٹ سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کرنے کا اعلان
اس نظام کے ذریعے فضائی آلودگی کی نگرانی، پبلک ٹرانسپورٹ کا نظم اور ویسٹ مینجمنٹ کو سنبھالا جائے گا
اوپن اے آئی کی نئی تحقیق، چیٹ بوٹس واقعی قابلِ اعتماد یا محض ایک تکنیکی فریب؟
بڑے لینگویج ماڈلز، جیسے GPT-5 اور چیٹ جی پی ٹی، اکثر ہیلوسینیشنز کا شکار ہو جاتے ہیں
پاکستان میں سائبر سکیورٹی بحران، 18 کروڑ 40 لاکھ سے زائد شہریوں کا ذاتی ڈیٹا فروخت
خریدار کچھ ہی کلکس کے بعد صرف چند پیسوں کی ادائیگی سے مطلوبہ ڈیٹا حاصل کر لیتے ہیں
ایپل کی جانب سے پتلا ترین آئی فون 17 ایئر کل متعارف کرایا جائیگا
فون میں روایتی سم کارڈ سلاٹ نہیں ہو گی ، ای سم سپورٹ دی جائے گی
سعودی عرب کے قریب سب میرین کیبل کٹنے سے انٹرنیٹ سست ہے، شزہ فاطمہ
متاثرہ کیبل جدہ کے قریب ہے، مکمل درستگی کا وقت تاحال معلوم نہیں، وفاقی وزیر آئی ٹی
پاکستان اور چین کے درمیان جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل تعاون پر 9 بڑے معاہدے
ان معاہدوں میں فائبرائزیشن، نوجوانوں کی تربیت اور جدید ڈیٹا سینٹرز کا قیام شامل ہے
پی ٹی اے کا موبائل فون کلوننگ اور جعلی آئی ایم ای آئی کے خلاف کریک ڈاؤن
کارروائیوں میں موبائل فونز، کمپیوٹرز، لیپ ٹاپس اور ڈی وی آر سسٹم برآمد ہوئے، پی ٹی اے
بچوں اور ٹین ایجرز کیلئے جیمنائی خطرناک؟ بچوں کی حفاظت پر کام کرنے والی تنظیم کا دعویٰ
بچوں کیلئے پیش کیا گیا ورژن دراصل بڑوں والا ہی چیٹ بوٹ ہے جس میں بس چند اضافی فلٹر لگا ئے گئے ہیں، کامن سینس میڈیا
چیٹ جی پی ٹی میں نیا فیچر “پیرنٹل کنٹرول” متعارف کرانے کا اعلان
جب بچہ پریشان یا ذہنی دباؤ کی علامات ظاہر کرے گا تو والدین کو نوٹیفکیشن چلا جائے گا