گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 2 ارب 10 کروڑ سر پلس رہا۔
پنجاب میں 24 گھنٹے کے دوران بارش اور سیلاب کی وجہ سے 54 افراد جاں بحق ہو گئے
آئندہ کیلئے وزیر منصوبہ بندی اور وزیر موسمیاتی تبدیلی مربوط پلان بنائیں
علیمہ خان کو 17 جولائی صبح ساڑھے 11 بجے ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے
مون سون بارشوں سے مجموعی طور پر اب تک 522 گھروں کو نقصان پہنچا
پاکستان میں ماحولیاتی توازن بگڑنے لگا ہے ، ہاؤسنگ کی لالچ زرعی زمین نگل رہی ہے۔
نئے بجٹ سے بینکوں کو ترسیلات زر موصول ہونے پر رقم نہیں ملے گی، وزارت خزانہ
لاہور سے کراچی کا کرایہ 200 روپے اضافے سے 6 ہزار روپے کردیا گیا۔
بس کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی۔