اسحاق ڈار 22 جولائی کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے
کشمیری عوام کے فیصلے کا تقدس ہر پاکستانی کے جذبے میں زندہ ہے
پاک فضائیہ کی بھارت کے خلاف طویل فضائی جنگ میں کارکردگی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی
لاہور، راولپنڈی، ملتان اور دیگر شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال کا امکان، نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے۔
شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں عدالت نے علی امین گنڈاپور کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی۔
اسپل ویز کل صبح 6 بجے کھولے جائیں گے، ضلعی انتظامیہ
بھارتی ایئر لائنز کیلئے 23 اگست تک پاکستان کی فضائی حدود بند رہے گی۔
فیڈریشن کسی کے ساتھ لڑائی جھگڑا نہیں کرنا چاہتی، ہم چاہتے ہیں کہ مذاکرات کے ذریعے مسائل کو حل کیا جائے۔
صدر کو ہٹائے جانے کے حوالے سے پراپیگنڈہ کیا گیا ایسا کچھ نہیں،اللہ آصف علی زرداری کو زندگی دے، صدر اپنی مدت پوری کریں، وزیر داخلہ