چادر فروخت ہونے سے ملنے والی رقم شوکت خانم اسپتال کو عطیہ کر دی گئی ہے
سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ اور فیملی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
یہ کیلنڈر سائنسی اور موسمیاتی اعداد و شمار کی بنیاد پر تیار کیا گیا ہے تاکہ عوام اور ادارے پیشگی منصوبہ بندی کر سکیں۔
حجاج کو رقوم کی منتقلی کا عمل بینک اکاؤنٹس میں 31 اکتوبر تک مکمل کر لیا جائے گا
کاغذات نامزدگی کی حتمی فہرست 23 نومبر کو جاری کی جائے گی، الیکشن کمیشن
پی آئی اے نے برطانوی فلائٹ آپریشن کے لیے بوئنگ 777 طیارہ مکمل طور پر تیار کرلیا ہے۔
صنعتی شعبے کو 22 روپے 98 پیسے فی یونٹ کے رعایتی نرخ پر اضافی بجلی دی جائے گی۔
ملزمہ نے متعدد جعلی اور گمراہ کن ٹوئٹس اور ویڈیوز شیئر کیں، تحقیقات
نئے پاسپورٹس میں اب والد کے ساتھ والدہ کا نام بھی درج ہو گا