تمام صوبوں کے کسانوں کو آزادی ہو کہ وہ جہاں چاہیں گندم بیچیں
سعودی عرب کی 290 ارب روپے کی تیل فنانسنگ سہولت پاکستان کی توانائی درآمدات میں معاون ثابت ہو گی
قومی دستاویز سے متعلق منفی پروپیگنڈہ پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
یہ پابندی لاہور اور کراچی فلائٹ انفارمیشن ریجن کے ان فضائی راستوں پر لاگو ہوگی
سابق ایڈیشنل آئی جی نے عدیل اکبر کو سزا دی تھی جس کے باعث وہ 2 بار پروموشن سے محروم رہے
پانچوں ارکان نے فریال تالپور اور چودھری ریاض سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا
اب گھریلو صارفین کے لیے ملک بھر میں ری گیسیفائیڈ لیکویڈ نیچرل گیس (RLNG) کے نئے کنکشنز جاری کیے جائیں گے، شہباز شریف
قومی اسمبلی کے 3 اور صوبائی اسمبلی کے 2 حلقوں میں ضمنی انتخابات ہوں گے
رات ساڑھے 8 بجے سے صبح ساڑھے 5 بجے کے درمیان صارفین کو گیس کی سپلائی معطل رہے گی