رکن اسمبلی قاسم مجید نے تحریک عدم اعتماد پیش کی جس پر کچھ دیر میں رائے شماری ہو گی۔
فتنہ الخوارج مذہب کے نام پر نوجوانوں کو ورغلا کر پاک فوج کیخلاف ذہن سازی کرتے ہیں۔
پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ اور صبح و رات کے اوقات میں چند مقامات پر ہلکی دھند متوقع ہے۔
رواں سال کے اختتام تک مزید 2 ہزار ارب روپے کی ریکوری متوقع ہے، حکام
پی ٹی آئی کے اپنے سابق ممبران کی جانب سے کالا جادو کے الزامات
صدر کے دستخط کے بعد اب بل آئین کا حصہ بن چکا ہے
پاکستان ٹیکنالوجی کی عالمی دوڑ میں پیچھے نہیں رہے گا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ
کابینہ اراکین نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر وزیراعظم کو مبارکباد دی
سپریم کورٹ کے تین ججز نے فل کورٹ اجلاس کے لیے خط لکھا تھا