جزیرے استولا کو بلوچستان کا پرکشش ترین مقام کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔
گلوکارہ میشا شفیع نے ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت کرنے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔
میشا شفیع نے ایک ارب کے جواب میں دو ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
پشاور میں لالا امیر صدیقی میڈیا ایوارڈ ہم نیوز کے رپورٹر ذیشان انور نے جیت لیا۔
امریکا میں بل بورڈ میوزک ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
پيٹر ڈنکليج المعروف ٹيرين لينسٹر کے پاکستانی ہم شکل کا نام روزی خان ہے۔
امریکی شہریت رکھنے والے 27 سالہ ڈریو بنسکی نے آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد اور اس سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع خوبصورت سیاحتی مقام پیرچناسی کا رُخ کیا۔ اس سے قبل وہ پاکستان کے دیگر شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پشاور جاچکے ہیں۔
پاکستان اور ہم نیٹ ورک کا بڑا اعزاز 40 سال میں پہلی بار کمرشل بنیادوں پر فلم پرواز ہے جنون کی چین میں نمائش کامعاہدہ طے پا گیا ہے
چولستان کی گرم ریت میں پکنے والی روٹی کی خبر آپ کے لیے غیر متوقع ہوسکتی ہے۔