اس حسین وادی میں سال 2018میں صرف 31 اور 2019میں صرف 32 ایف آئی آرز درج کرائی گئیں
نادر علی نے 18سال کی عمر میں کامیڈی شروع کی اور آج ڈھائی ملین کے قریب لوگ اس کی پرینکس وڈیوز کے مداح ہیں
شہر کے قدیم گنجان آباد علاقے میں واقع 23 ہزار فٹ پر محیط یہ مسجد مہابت خان مغلیہ دور میں بنائی گئی تھی۔
یہ ریس بھی عام کشتیوں کی طر ح کی ہی ایک ریس تھی لیکن فرق صرف ان کشتیوں کی بناوٹ تھی جنہیں ڈریگن کی طرح تیار کیا گیا تھا۔
پاکستانی وقت کے مطابق گیم آف تھرونز کی آخری قسط پیر کی صبح سات بجے نشر ہوگی۔
آرنلڈ شوازنیگر نے اپنے مداحوں سے درخواست کی کہ اگر وہ فلائنگ کک والی ویڈیو شیئر کرنا بھی چاہتے ہیں تو کم از کم اسے دھندلا کر دیں
عدالت نے علی ظفر کے وکیل کی استدعا کو منظور کرتے ہوئے سماعت 21 مئی تک ملتوی کردی
وزارت پوسٹل سروسز کے ملک بھر میں قائم ریسٹ ہاؤسز کو عوام کیلے کھول دیا گیا ہے
انٹر نیشنل کونسل آف میوزیم نے 1978 سے 18 مئی کو انٹر نیشنل میوزیم ڈے یعنی عجائب گھروں کے عالمی دن کے طور پرمنانے کا اعلان کیا