ذہین طاہرہ کو 2013 کے ہم ایوارڈز میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا
مہوش حیات نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے کامیابی سے کک مار کر بوتل کا ڈھکنا کھول کر دکھایا
کنسرٹ میں صرف 16 سال یا اس سے بڑی عمر کے افراد شرکت کرسکیں گے۔
چھوٹا قد، دلکش چال اور چلبلے انداز کے حامل ننھے قد والے منفرد نسل کے گھوڑے کراچی کے شہری علی پراچہ نے خصوصی طور پر بیلجئم سے منگوائے ہیں۔
’بے کراں‘ میں دو پریمیوں کی ایک دوسرے سے لازوال محبت کا اظہار کیا گیا ہے۔
اداکار علی ظفر نے ثبوت کے طور پر مختلف میسجز، معاہدے، تصاویر اور سوشل میڈیا پوسٹ عدالت میں پیش کردی ہیں۔
یہ نوادرات سال 2006-07 میں فرانس کے محکمہ کسٹم نے پیرس کے ہوائی اڈے پر ایک کارروائی کے دوران تحویل میں لے لئے تھے۔
میشا نے ایک ٹی وی شو سے پہلے پیغام بھجوایا کہ اگر میں ریکاٹنگ سے نہ نکلا تو میرے خلاف مہم چلائے گی، علی ظفر
سوشل میڈیا پر عمر شریف کی علالت کے حوالے سے افواہیں پھیلی رہیں اور ان کے چاہنے والے اضطراب کا شکار رہے۔