ماہرہ خان نے کہا کہ میں اپنے سینئر اداکاروں کی شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے اور دوسری اداکاراؤں کے لیے راستہ بنایا۔
واضح رہے کہ گورنر ہاؤس مری کو اس سے قبل گزشتہ برس ستمبر میں میں عوام کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا گیاتھا۔
شیراز اوپال اور راکتیما مکھرجی کی آواز میں گایا کیا گانا فلم کے ہیرو بلال اشرف اور کبریٰ خان پر فلمایا گیا ہے
اندازے کے مطابق کراچی میں لوگوں نے لگ بھگ تین سو پالتو شیر گھروں میں رکھے ہوئے ہیں
گولڈن بابا کا کہنا ہے کہ وہ پہلے 26 کلو سونے کے زیور پہنا کرتے تھے
باکس آفس پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی دس فلمیں کون کون سی ہیں
پروموشن تقریب کے دوران ماہرہ خان نے پیلے لباس میں جلوے بکھیرے۔
خیبر پختونخوا حکومت نےاعتراضات دور کرکے ٹوورازم اتھارٹی کے قیام کا مسودہ 7 روز میں تیار کرنے کا حکم دے دیا۔
مومنہ اینڈ درید فلمز اور ہم فلمز کے بینر تلے بننے والی ’سپر اسٹار‘ کو ناظرین عید الاضحیٰ پر سینما گھروں میں دیکھ سکیں گے