حمزہ علی عباسی 25 اگست کو اپنی دلہنیا گھر لائیں گے جبکہ ان کا ولیمہ 26 اگست ہو گا، ذرائع
عائشہ عمر اور ترکی کی اداکارہ اسریٰ بلجک نے بھارتی فنکارہ کو جنگ کو بڑھاوا دینے پر کھری کھری سنا دی
ماہرہ نے سیاہ اور سنہری رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا تھا
میگزین او کے پاکستان نے فلم سپر اسٹار کے ہیروز کے خوبصورت کور پیچ اپنے میگزین پر سجا دیے۔
بھارتی اداکارہ عام بھارتیوں کی زبان بولنے کے بجائے اقوام متحدہ کے خیراتی کاموں پر توجہ دیں، پاکستانی اداکارہ
فلم نے تین روز میں 11 کروڑ سے زیادہ کمائی کی
زبردستی ہاتھ پکڑنے اور بار بار فلم دیکھنے کا کہنے پر میں نے ایک ٹی وی ڈائریکٹر کو تھپڑ رسید کر دیا تھا
فلم و ڈرامہ انڈسٹری میں بہترین کارکردگی پر اداکارہ مہوش حیات نے بیرون ملک ’’ پرائڈ آف پرفارمنس‘‘ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کرلیا
ماہرہ خان اور بلال اشرف کی جوڑی بہت پسند کی گئی ہے اور اس کے چاروں طرف چرچے ہیں