بھارتی فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی برصغیر کے عظیم شاعر اور نغمہ نگار ساحر لدھیانوی پر فلم بنانے جارہے ہیں
مجھے معلوم ہوا ہے کہ پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ اپنے گاؤں میں اسکول بنوانا چاہتے تھے۔
ہم میوزک کے بینر تلے ریلیز ہونے والے گانے ’میں تیرا‘ کو اب تک 20 لاکھ کے قریب لوگ دیکھ چکے ہیں اور اسے خوب پسند کر رہے ہیں۔
منال خان نے بائیں ہاتھ کی رِنگ فنگر میں انگوٹھی پہن رکھی ہے اور اسی ہاتھ سے آدھا چہرہ چھپایا ہوا ہے
غالب کی شاعری میں محبت اور زندگی سے وابستگی بڑی شدت سے نظر آتی تھی
علی ظفر، فواد خان اور علی عظمت کے مقابلے نصیبو لال کی آواز میں گائے گئے ترانے کو یو ٹیوب پر سب سے زیادہ لائکس اور ڈس لائیکس ملی ہیں۔
انسٹاگرام پر اب تک دانا نیر کی ویڈیو کو 6 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں اور اسے خوب پسند کر رہے ہیں۔
ماہرہ خان نے ٹیزر کے ساتھ تحریر کیا ’جلد آ رہا ہے‘
’خدا کی قسم بہت اچھا کام کیا ہے، میں موسیٰ کی فین ہو گئی ہوں‘