کھیل کود کے دوران جوہڑ میں ڈوب کر تین کمسن بھائی جاں بحقAugust 28, 2019By مونس سراج0 سپر ہائی وے سے ملحقہ گل حسن بروہی گوٹھ میں چار بھائی کھیل کود میں مشغول تھے اچانک غائب ہوگئے۔