کورین اداکارہ کانگ سیوہا 31 سال کی عمر میں انتقال کرگئیںJuly 16, 2025By ویب ڈیسک0 معدے کے کینسر میں مبتلا تھیں، انتقال کی تصدیق اہلِ خانہ نے کی، آخری فلم “مینگ نئے ان” جلد ریلیز ہوگی