60 سیکنڈز میں سانس کے ذریعے کورونا کی تشخیصOctober 30, 2020ویب ڈیسک0 ’بریتھالیسر ٹیسٹ‘ میں پائلٹ کلینیکل ٹرائل کے دوران 180 مریضوں کے ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتائج 90 فیصد درست ثابت ہوئے