خیبر پختونخوا حکومت کا کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کرانے کیلئے فوج کی مدد لینے کا فیصلہApril 16, 2021By ویب ڈیسک0 وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت اجلاس میں صوبے بھر میں تمام بازار شام 6 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ