کنگ کانگ گاڈزیلا کو پٹخنے کیلئے تیارJanuary 30, 2021ویب ڈیسک0 پانچ روز قبل اس سنسنی خیز فلم کے ٹریلر کو یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا تھا جسے اب تک 4 کروڑ 35 لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے