لاہور میں شہریوں کو مصدقہ معلومات کی فراہمی کیلئے ڈی جی پی آر آفس میں کنٹرول روم قائمMay 8, 2025ویب ڈیسک0 کنٹرول روم حکومت پنجاب کے فیصلوں اور احکامات سے متعلق 24 گھنٹے معلومات فراہم کرے گا، ترجمان