بھارت: بارش کے دیوتا کو راضی کرنے کی کوشش، کمسن بچیوں کو بے لباس گھمایا گیاSeptember 8, 2021By ویب ڈیسک0 کمسن بچیوں کو ان کے خاندانوں کی مرضی کے تحت بے لباس کر کے گھمایا گیا ہے، پولیس کا مؤقف