مائیکروسافٹ نےآفس آن لائن کا نام تبدیل کردیاJuly 25, 2019By رائٹرز0 مائیکرو سافٹ کے مطابق آن لائن برانڈنگ آئندہ آفس سے غائب رہے گا اور ورڈ آن لائن اور ایکسل آن لائن صرف ورڈ اور ایکسل دکھائی دیگا