بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث2 ریٹائرڈ فوجی افسران کی سزائیں برقرارSeptember 12, 2023ویب ڈیسک0 سپریم کورٹ نے کرنل (ر) آزاد منہاس اور کرنل (ر) عنایت اللہ کی اپیلیں خارج کر دیں