چکوال میں اسمگل کیے جانے والے ہرن پکڑے گئےMay 13, 2020By ویب ڈیسک0 ڈسٹرکٹ وائلڈ لائف نے ہرن اسمگل کرنے والے شخص کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی