20ڈالر کا سکہ 94 کروڑ روپے میں نیلامJune 9, 2021ویب ڈیسک0 1933 کا “ڈبل ایگل” سونے کا آخری سکہ 19.51ملین ڈالرز میں نیلام ہو گیا۔