امریکہ: ڈاکوؤں کا اجتماعی دھاوا، سپر اسٹور لٹ گیا، نئی تاریخ رقم ہو گئیNovember 24, 2021By ویب ڈیسک0 تقریباً 80 ڈاکوؤں نے اجتماعی طور پر ایک سپر اسٹور پر دھاوا بولا اور لوٹ مار کر کے فرار ہو گئے۔