پی آئی سی حملہ کیس: گرفتار وکلاء کی درخواست ضمانت سننے والا دو رکنی بینچ ٹوٹ گیاDecember 16, 2019By ویب ڈیسک0 جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے گرفتار وکلاء کی درخواستیں اور کیس کی فائل چیف جسٹس کو بھجوادی
پی آئی سی پر حملہ: 46 گرفتار وکلاء انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیشDecember 12, 2019By عمیر رانا0 ملزمان وکلاء کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے ایڈمن جج عبدالقیوم خان کے روبرو پیش کیا گیا
وزیراعظم نے لاہور میں وکلاء گردی کا نوٹس لے لیاDecember 11, 2019By ویب ڈیسک0 عمران خان نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری سے واقع کی رپورٹ طلب کر لی