25 سال بعد سنہری مسجد کے دروازے خواتین کیلئے کھل گئےMarch 3, 2020By فاطمہ نازش0 پشاور میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہونے پر اب خواتین دوبارہ پشاور کی تاریخی مسجد میں نماز جمعہ ادا کرسکیں گی