یو اے ای: مختلف ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئیApril 13, 2020By ویب ڈیسک0 متحدہ عرب امارات ان ممالک سے تعلقات پہ نظرثانی کررہاہے جو اپنے شہریوں کو واپس نہیں بلارہے ہیں۔