ریاستی اداروں کیخلاف مہم چلانے پر 3 ہزار ، 248 یوٹیوب چینلز بندMay 20, 2025By ویب ڈیسک0 ملکی سلامتی اور دفاع کیخلاف مواد پھیلانے والے ایک لاکھ 19 ہزار 496 سوشل میڈیا یو آر ایل بھی بند کر دیئے گئے