ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کا ریٹائرمنٹ کا اعلانAugust 9, 2022ویب ڈیسک0 مجھے ریٹائرمنٹ کا لفظ پسند نہیں، میں اسے ارتقا کہوں گی، میں زندگی کی نئی منزلیں طے کرنے کے لیے تیار ہوں جو میرے لیے اہم ہیں۔