جو روٹ دوبارہ نمبر ون ٹیسٹ بیٹر بن گئے، سعود شکیل 12 ویں نمبر پر، بولنگ میں نعمان علی پانچویں نمبر پرآ گئے
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود 12 درجے ترقی پاکر 45ویں نمبر پر آگئے ہیں
انگلش ٹیم کے ہیری بروک 7 درجے ترقی کے بعد 12 ویں نمبر پر آگئے
کوئی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ پوزیشنز میں جگہ نہیں بنا سکا
آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ دوسری اور پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم تیسری پوزیشن پر برقرار ہیں
بابر اعظم ایک وقت میں کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں ٹاپ تھری میں آنے والے دنیا کے واحد بیٹر ہیں
آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا کی پہلی پوزیشن برقرار
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی
پاکستان کی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں تیسری پوزیشن ہے۔