مسلمانوں کو درپیش مسائل کے تدارک کیلئے عالمی معیار کا ٹی وی چینل بنایا جائے گا، عمران خانOctober 1, 2019By ریحان سید0 عمران خان نے کہا کہ ٹی وی چینل کے ذریعے اسلام فوبیا سے جنم لینے والے مسائل کا تدارک ممکن ہو سکے گا۔