خبردار! ٹوائلٹ میں فون کا استعمال کرنے والے یہ خبر ضرور پڑھیںApril 18, 2023By ویب ڈیسک0 ٹوائلٹ سیٹ پر خطرناک جراثیم پایا جاتا ہے جو پیشاب کی نالی میں انفیکشن کا باعث بنتا ہے، اس کے علاوہ اس سے جِلد کا انفیکشن بھی ہوسکتا ہے۔