خاتون کو 46 سال بعد وراثتی حق مل گیاOctober 11, 2022ویب ڈیسک0 سپریم کورٹ نے خاتون کا والد کی جائیداد ميں حصہ تسليم کرتے ہوئے ہائی کورٹ فيصلے کیخلاف بھائيوں کی اپيل خارج کر دی۔