متحدہ عرب امارات: غیر ملکیوں کے لیے نیا گرین اور فری لانسر ویزوں کا اجراSeptember 5, 2021By ویب ڈیسک0 نیا گرین ویزہ رکھنے والے افراد کمپنی کی اسپانسر شپ کے بنا کام کرنے کے مجاز ہوں گے۔