نوبیل انعام برائے کیمیا 2020 دو خواتین کے نامOctober 7, 2020ویب ڈیسک0 نوبیل انعام فرانسیسی خاتون پروفیسر ایمانوئیل چارپینٹیئر اور امریکی خاتون بائیو کیمسٹ جینیفر اے ڈوڈنا کو دیا گیا ہے