کورونا: اسلام آباد ایئرپورٹ پہ متعین سرکاری اہلکار پمز اسپتال منتقلMarch 16, 2020By ویب ڈیسک0 نعیم جان کو اس وقت اسپتال منتقل کیا گیا جب اسکریننگ کے دوران جسم کا درجہ حرارت معمول سے زائد نکلا۔