پنجاب میں سرکاری علاج معالجہ اور ٹیسٹ کی فیسوں میں اضافہMarch 3, 2019By دانیال عمر0 پنجاب کے محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے نئے ریٹ کے مطابق پیسے وصول کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں