بھارت: بہار میں ’ہجومی تشدد‘ نے تین افراد کی جانیں لے لیںJuly 19, 2019By ویب ڈیسک0 ہجومی تشدد کا واقعہ ریاست بہار کے ضلع سارن کے علاقے بنیا پور میں پیش آیا ہے جس کے بعد سے علاقے میں سخت کشیدگی پھیل گئی ہے۔