مقامی حکومتوں کے نئے نظام سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاسSeptember 11, 2019By ریحان سید0 اجلاس میں شرکاء کو صوبہ خیبر پختونخواہ اور پنجاب میں متعارف کرائے جانے والے مقامی حکومتوں کے نئے نظام کے خد وخال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔