کراچی: قتل کے کیس میں زیر تفتیش ملزمہ پولیس حراست سے فرارJanuary 20, 2021By نیوز ڈیسک0 پولیس اہلکار گرفتار ملزمہ کا کورونا ٹیسٹ کرانے کے لیے سول اسپتال لے کر گئے تھے۔