عمران خان جھوٹا و کرپٹ ہے، ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے، بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا: مظفر رانجھاJune 24, 2022ویب ڈیسک0 عمران خان کو چیلنج کرتا ہوں میرے علاقے میں آکر الیکشن لڑیں، میں انہیں ہرا دوں گا، سابق ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کا چیئرمین پی ٹی آئی کو چیلنج