جنوبی وزیرستان میں فوجی پوسٹ پر حملہ، 2 جوان شہید، ایک دہشت گرد ہلاکSeptember 26, 2022By ویب ڈیسک0 شہدا میں ٹانک کے رہائشی 29 سالہ نائیک رشید اور لوئر دیر کے رہائشی 22 سالہ سپاہی رسول بادشاہ شامل ہیں۔