فرانسیسی صدر کو تھپڑ مارنے والے شخص کی تفصیلات سامنے آ گئیںJune 9, 2021By ویب ڈیسک0 فرانسیسی صدر کو تھپڑ مارنے والا شخص ڈیمین تاریل انارکی پسند اور پرانے خیالات کا مالک ہے۔