بھارت نے پاکستان کوشکست دے کر فائیو سائیڈ ہاکی ایشیاکپ کا ٹورنامنٹ جیت لیاSeptember 2, 2023ویب ڈیسک0 انڈیا نے پینلٹی شوٹ آٹس کے مرحلہ میں پاکستان کو6-4 سے شکست دیکر ایونٹ کا اعزاز اپنے نام کر لیا