اسرائیلی بربریت جاری ، شہداء کی تعداد 2670 ہو گئی ، مردہ خانے بھر گئے ، غزہ سے 11 لاکھ فلسطینیوں کا انخلاءOctober 16, 2023ویب ڈیسک0 غزہ کے عرب نیشنل اسپتال اور پناہ گزین کیمپ پر بھی بمباری ، کہاں ہیں عرب ، کہاں ہیں مسلمان ، فلسطینی بچے کی دہائی