پاکستان ریلوے کی طرف سے مسافروں کیلئے ’’عیدی‘‘May 28, 2019By غیاث الدین0 پاکستان ریلوے نےعیدالفطر کے پُر مسرت موقع پر اضافی رش کے پیش نظر 5سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے